اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
اسلام آباد (اوصاف نیوز) غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کی بروقت کارروائی نے طیارے کو بند