افغانستان میں محبت اور لڑکے لڑکیوں کی دوستی سے متعلق شاعری پر پابندی
کابل( نیوز ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت نے محبت اور لڑکے لڑکیوں کی دوستی سے متعلق شاعری پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان (Afghanistan) میں طالبان حکومت نے شاعری اور ادبی محافل کے