سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر فروخت ہونے لگا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں
