بانی پی ٹی آئی کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی افسرواپس گھر پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی افسر عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران