ملک میں 5 سے 16 سال تک کی عمر کے ڈھائی کروڑ بچے سکول نہیں جارہے،تشویشناک اعدادو شمار جاری
پاکستان کی مجموعی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ 79 فیصد پاکستانی 40 سال سے کم عمر کے ہیں۔ 5 سے 16 سال تک کی عمر کے ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جا پارہے۔آبادی سے متعلق