Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

July 14, 2026

غربت کی ماری عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان تیار، آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(رضوان عباسی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران اوسط مہنگائی کی شرح وفاقی حکومت کے مقررہ ہدف سے زیادہ رہ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال

مزید پڑھیں »
امریکا ایران کشیدگی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید دباؤ کا شکار

امریکا ایران کشیدگی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید دباؤ کا شکار

کراچی (کامرس ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے، جہاں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ سرمایہ کاروں کی محتاط حکمت عملی کے باعث

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

اسلام آباد(رضوان عباسی )قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ایک اور سپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر احسن اقبال نے نیٹ فلکس کے پاکستانی صارفین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشہور اسٹریمنگ سروس ’نیٹ فلکس‘ پر ’پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی عدم موجودگی‘ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی۔ سوشل میڈیا پر اس موضوع پر بحث چھڑنے کے بعد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، صوبائی حکومت سے مشاورت جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر 15 روز بعد دوبارہ مشاورتی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

مزید پڑھیں »

صفر کا چاند کب نظرآئیگا؟سپارکو نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہ صفر کا چاند کب نظرآئیگا؟سپارکو نے پیش گوئی کردی۔سپارکو کے مطابق صفر 1448 ہجری کا نیا چاند آج دوپہر(منگل) 2 بجکر 44 منٹ پر پیدا ہوگا،کل 15جولائی(بدھ) کی شام صفر کے چاند کی رویت کے امکانات روشن

مزید پڑھیں »

عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی سے متعلق پوسٹ پر بحث چھڑ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) سے متعلق ایک مزاحیہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے خواتین، اطفال اور سماجی بہبود کے وزیر ڈاکٹر زاہد حسین نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر

مزید پڑھیں »