Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

July 14, 2026

ماجد ستی قتل کیس: مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید،کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صافی نے فیصلہ سنایا، فرخ کھوکھر کو کمرہ عدالت سے گرفتار

مزید پڑھیں »

ایران امریکا کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان جاری جوابی کارروائیوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.68 ڈالرز یعنی 2 فیصد اضافہ ہوا،جس کے بعد

مزید پڑھیں »

ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قطر میں فورس میجور ختم ہوتے ہی ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ستمبر تک ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم ہوسکتی ہے، ایل

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کرکٹ کا میلہ، شائقین کے لیے بڑا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والی پانچ ٹی20 میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے شائقین کرکٹ کو بڑا تحفہ دے دیا۔ پی سی

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور اسپین آج رات مد مقابل ہوں گی

آرلنگٹن(نیوز ڈیسک)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل کا میدان سج گیا،خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیراسپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ اسپین کا دفاع پورے

مزید پڑھیں »

کوہاٹ میں بارش نے تباہی مچادی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ پیر کو کوہاٹ کے نواحی پہاڑی گاؤں مالگین میں شدید بارش سےکچے مکان کی

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پیٹرول بنگلادیش،سری لنکا اور ترکیہ سے سستا ہے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش سے عالمی توانائی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی۔ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات پر وزیراعظم کی قائم کردہ

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری آج فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800

مزید پڑھیں »