بھارتی پراکسی خوارج کے ساتھ دو انکاؤنٹر، مزید 9 خوارجی جہنم واصل
راولپنڈی(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا میں بھارت کے بھیجے ہوئے خارجی دہشتگردوں کا صفایا جاری ہے۔ دو حالیہ انکاؤنٹرز میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 کارندے مارے گئے۔ انیس دسمبر کو خوارج کے ایک گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر، سیکورٹی