آبنائے ہرمز پر ایران کا سخت مؤقف، کنٹرول کسی صورت نہیں چھوڑیں گے
تہران: آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران نے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اس اہم بحری گزرگاہ پر اپنا کنٹرول کسی بھی صورت میں نہیں چھوڑے گا۔ ایرانی قیادت نے امریکی مداخلت
