فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ سرحد پر
فیلڈ مارشل عاصم منیر عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ منانے کے لیے پاک افغان سرحدی علاقے کرم پہنچے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔ انہوں نے پاکستان کی سلامتی، استحکام