عامر خان کیریئر مشکلات، ابتدائی ناکامیوں پر جذباتی انکشاف سامنے آگیا
ممبئی: عامر خان کیریئر مشکلات ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ بالی وڈ کے سپر اسٹار نے اپنے فلمی سفر کے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شہرت حاصل کرنے کے باوجود انہیں وہ مواقع
