امریکہ ایران کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
نیویارک: تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ حملوں کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ تقریباً دو فیصد کم ہو گئے۔ تازہ کاروباری سیشن