جون، جولائی کی فیس طلب کرنیکا کیس؛ نویں جماعت کے طالبعلم کو امتحان میں بیٹھنے کی مشروط اجازت
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول کی جانب سے جون جولائی کی فیس قبل از وقت طلب کرنے کے کیس میں نویں جماعت کے طالب علم کو امتحان میں بیٹھنے کی مشروط اجازت دے دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ