ظالموںنے معصوم کوبھی نہ بخشا،بلوچستان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی
سراٹی(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سراٹی کے مقام پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی نذر آتش کردی، ساتھ ہی ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی سبزی لوڈ کرکے پنجاب جا رہی تھی کہ