یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم، ڈیجیٹل ادائیگی کرنی ہوگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یکم جولائی 2026 سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کردیا جائے گا اور پاسپورٹ فیس ڈیجیٹل ذرائع سے ادا کرنی ہوگی۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت