نیٹ میٹرنگ منصوبے سے لیسکو کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ
لاہور: لیسکو نیٹ میٹرنگ منصوبہ بجلی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بجلی پیدا کرنے کی مجموعی صلاحیت 2 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس منصوبے نے صارفین کو متبادل
