پیٹرول کی قیمت میں اضافی وصولیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: (رضوان عباسی) ملک میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ صارفین ایک لیٹر پیٹرول پر بنیادی قیمت کے علاوہ بھاری اضافی بوجھ بھی برداشت کر