آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم اوربارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں علی الصبح ہونے والی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا،مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی،لاہور میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے ،