ٹرمپ کایوٹرن ،امریکی وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے اپنے مذاکراتی ٹیم کے نمائندوںسٹیو وٹکوف اورجیرڈ کشنرکوپاکستان جانے سے روک دیا،امریکی صدر نے فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام کارڈز ہمارے پاس ہیں،ایران جب چاہے ہم سے بات کرسکتاہے۔ ،امریکی وفد