روس اور بیلاروس کی انسانی حقوق پر اہم رپورٹ، مغرب پر دوہرے معیار اور سیاسی مداخلت کے سنگین الزامات
اسلام آباد (رضوان عباسی )روس اور بیلاروس نے انسانی حقوق کے معاملے پر مغربی ممالک کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منتخب ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تیسری مشترکہ رپورٹ جاری کر دی، جس میں مغرب