حکومت پیٹرول، ڈیزل پر کتنی لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: پیٹرول لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی نئی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جن کے مطابق حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر بھاری رقم مختلف مدات میں وصول کر رہی ہے۔ دستاویزات کے