Search
Close this search box.
هفته ,25 جولائی ,2026ء

پاکستان

ملکی صنعتی ترقی میں تیزی؛ بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی صنعتی ترقی نے تیز رفتار پکڑ لی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے پاکستان کے

مزید پڑھیں »

پیٹرول قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ، روزانہ ریٹ تبدیل کرنے کا نظام ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کے نظام کو فیول ڈیلرز کے ساتھ معاہدے پر پہنچنے کے بعد معطل کر سکتی ہے، جنہوں نے اپنے تحفظات پر کچھ یقین دہانی کے بعد ملک گیر ہڑتال ختم

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا فوری طورپر 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فوری طور پرگندم درآمد کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق صوبوں کی مجموعی ضرورت پاسکو کےدستیاب ذخائرسےزیادہ ہے، فوری طورپر 10لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائےگی۔ وزارت فوڈ سکیورٹی کے اعلامیہ میں

مزید پڑھیں »

10 لاکھ تک بِلا سود قرضہ کیسے حاصل کریں؟ درخواست دینے کا طریقہ جانیے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے شہریوں کو اپنے گھروں کی مرمت، بہتری اور توسیع کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کے مقصد سے “اپنی چھت، محفوظ چھت” پروگرام 2026 شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اہل افراد کو 5

مزید پڑھیں »

روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین، 6 دن میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 55 روپے مہنگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہونے کے بعد اب تک پٹرول 20روپے 81 پیسے اور ڈیزل 55 روپے 36 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 18جولائی سے پٹرول5

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد زیورات خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے وقتی طور پر کچھ ریلیف پیدا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 25 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے

مزید پڑھیں »