اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارش،الرٹ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور