سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 5 ہزار پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 5 ہزار ایک سو سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 76 ہزار 2 سو پوائنٹس کی
