انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوہ پیمائی اور ٹریل رننگ میں اپنی شناخت بنانے والی مہم جو انعم عزیر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی پہلی 100 کلومیٹر گلیات ماؤنٹین ٹریل الٹرا میراتھون جیت کر ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ دشوار
