اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
اسلام آباد: اگست 2026 کی چھٹیاں پاکستانی شہریوں کے لیے خوشخبری بن کر سامنے آئی ہیں، کیونکہ سرکاری تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کو ملا کر آئندہ ماہ مجموعی طور پر 12 دن کی تعطیلات متوقع ہیں۔ اگر کیلنڈر اور
