Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

March 16, 2024

گلگت، مختلف محکموں میں فیسوں اور ٹیکس کا نفاذ معطل

گلگت(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان حکومت نے تعلیم اورزراعت کے علاوہ تعمیرات اورماہی پروری کے محکموں میں ایسی تمام فیسوں اورٹیکسو ں کانفاذ معطل کردیاہے جوفنانس ایکٹ 2023کے ذریعے پہلی مرتبہ متعارف کرائے گئے ۔پیر کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیکرٹریٹ کی

مزید پڑھیں »

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سےجیل میں ملاقات

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اپنے سرکاری پروٹوکول کے بغیر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور پروٹوکول کے

مزید پڑھیں »

ژوب: سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے عوام تشدد کی سیاست نہ کریں،بلاول بھٹو

خضدار(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پیپلزپارٹی کو نشانہ بنارہی ہیں،ہم تمام قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں،وہ جانتے ہیں ہم نفرت اور تقسیم کی سیاست نہیں کرتے، تربت میں میری

مزید پڑھیں »

کوئٹہ، پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ: انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے، انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں ۔ آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول

مزید پڑھیں »

سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب کرلیاگیا،سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی رکن کے وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوئے۔ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے سرفراز

مزید پڑھیں »