ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، عامر اور عماد نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
نیویارک (سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کی ناقص پرفارمنس پر قومی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا جلد