بلوچستان: مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، کان میں پانی بھرجانے کے باعث پھنسے 10 مزدور ریسکیو
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ہرنائی، لورالائی، دکی، ژوب سمیت کئی علاقوں میں موسلادار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دانیسر میں لینڈ سلائیڈنگ سے بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے رابطہ 20 گھنٹے تک معطل رہا۔ بلوچستان میں