بجلی کی زائد بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)بجلی کی زائد بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی ، نیپرا نے صارفین کے بلوں کو ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول
