اسمارٹ فون میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
لندن(نیوزڈیسک)ماضی میں بچے گھر میں دکھائی نہیں دیتے تھے کیونکہ پورا دن باہر کھیل میں مصروف رہتے تھے۔ لیکن بعد میں ایسا دور آیا جس نے بچوں سے ان کا بچپن ہی چھین لیا۔ آج کے دور کی بات کی