Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

July 21, 2026

امریکا کو بڑا دھچکا ، خام تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری غیر یقینی صورتحال کے باعث امریکا میں خام تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہو کر گزشتہ تقریباً 45 برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں،

مزید پڑھیں »
این ڈی ایم اے الرٹ

ملک میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال،این ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے اضلاع ہنزہ، شگر اور گانچھے میں شمشال، ہنزہ، چپورسن، کلیک، شگر، شیوک اور ہُشے دریاؤں میں اچانک سیلابی ریلوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریاؤں، مقامی ندی

مزید پڑھیں »

سردار محمد یعقوب خان کا 27 جولائی کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ، چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو خط ارسال کرتے ہوئے 27 جولائی 2026 کو ہونے والے عام انتخابات کو موجودہ امن

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)سوشل ایکٹوسٹ اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر سے خلع لینے کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نبیحہ علی نے اپنے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے

مزید پڑھیں »

کل بروز بدھ عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کے موقع پر 22 جولائی کو مقامی تعطیل(local holiday) کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا وقت ختم ہونے کے قریب آتے ہی یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کیا گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان آمد کے موقع پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ائیرپورٹ

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی آج کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن نے آج منگل 21 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

مزید پڑھیں »