فلیئر انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں سرمایہ کاری و امیگریشن سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد( اوصاف نیوز)فلیئر انٹرنیشنل کی جانب سے اسلام آباد میں پرتگال امیگریشن اینڈ انویسٹمنٹ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جہاں پرتگال کے معروف قانونی، سرمایہ کاری اور رئیل اسٹیٹ ماہرین نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو محفوظ اور بااعتماد یورپی