Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

November 16, 2025

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت لی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر مہمان

مزید پڑھیں »

جے یوآئی آئین کی اصل روح کی بحالی کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی ،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا کہ 26ویں ترمیم کے دوران تقریباً 56 شقوں میں تبدیلی کی تجاویز پیش کی گئی تھیں لیکن جے یو آئی (ف) کی قیادت، خصوصاً مولانا

مزید پڑھیں »

توہمات پر یقین رکھنے والے اقتدار میں آئیں تو سلامتی کے لیے خطرہ بنتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے سیاسی اثرات سے متعلق کوئی حتمی رائے نہیں دے سکتا، تاہم ان کے خیال میں پاکستان تحریک انصاف اس کے

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے والوں کو کتنے سال بعد مستقل رہائش ملے گی؟

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود پیر کے روز ملک کی پناہ گزین پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کریں گی، جن کے تحت برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے والوں کو اب مستقل رہائش حاصل کرنے کے لیے 20 سال

مزید پڑھیں »

لیہ کی خاتون ایم پی اے کی ضلعی انتظامیہ کے ہاتھوں تذلیل، معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

لیہ(نیوز ڈیسک)چند روز قبل لیہ کے علاقے تھل میں منعقد ہونے والی جیپ ریلی کے دوران ایک غیر معمولی تنازع سامنے آیا تھا جہاں مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے سمعیہ عطا شہانی ریلی میں شریک تھیں جہاں ہزاروں

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی مارکیٹ جہاں نقد رقم کی بجائے ڈیجیٹل کرنسی چلے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس اور ڈیجیٹل شہر بنانے کے منصوبے کے تحت ایچ-9 ہفتہ وار مارکیٹ کو باقاعدہ طور پر پاکستان کی پہلی مکمل کیش لیس مارکیٹ میں تبدیل کر دیا

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی اور اتحادیوں کا ریفرنڈم میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان

ڈھاکا(ویب ڈیسک)جماعتِ اسلامی بنگلادیش نے 7 دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ قومی ریفرنڈم میں ’ہاں‘ کو ووٹ دینے کی مہم چلائیں گی۔ یہ ریفرنڈم جولائی چارٹر میں کی گئی اصلاحات کو آئینی

مزید پڑھیں »

’گووندا اچھے شوہر نہیں… ہیروئینز کے ساتھ زیادہ وقت گزارا، اہلیہ سنیتا آہوجا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک تازہ انٹرویو میں ایک بار پھر اپنے شوہر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گووندا نے شادی کے بعد ایک اچھے شوہر کا کردار ادا نہیں کیا۔

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج میں بڑھتی بےچینی، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ملکی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی فوج کے اندر بڑھتی ہوئی مایوسی نے بھارت کی شور و شغب سے بھرپور فوجی جدید کاری کے منصوبوں کی ناکامی کو بے نقاب کر دیا ہے اور ملک کے دفاعی ڈھانچے کی کمزوریاں سامنے آ گئی

مزید پڑھیں »