پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کا