معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ،والد کو اغوا کرلیا
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے صدر میں معروف یوٹیوبر شہزاد عرف ویلا منڈا کے گھر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا ، ویلا منڈا کےوالد کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو یوٹیوبر ویلا منڈا کے گھر داخل ہوئے اور اسکے والد