حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات