Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

November 18, 2025

جڑواں شہروں میں یکساں اذان اور نماز اوقات کے نفاذ پر علما ءکا اتفاق

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی وزارت مذہبی امور نے نظام نماز سے متعلق اجلاس میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں اذان اور باجماعت نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور

مزید پڑھیں »

شناختی کارڈ کے نام پر فراڈ! نادرا کی عوام کو فوری وارننگ

لاہور (اوصاف نیوز) نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جعلی ویب سائٹس کے ذریعے دھوکہ دہی سے خبردار کیا ہے۔ نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص برطانیہ میں مقیم شہریوں کو ایک جعلی ویب سائٹ کے خلاف خبردار

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر ضیاء الحق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات

اسلام آباد (اوصاف نیوز) ڈاکٹر ضیاء الحق کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ضیاء الحق کی تقرری 4 سال کی مدت کے لیے کی گئی تھی جو خیبر میڈیکل

مزید پڑھیں »

ملک کے پسماندہ ترین علاقوں کی فہرست جاری، بلوچستان کے کتنے اضلاع شامل ہیں؟

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے ترقیاتی ڈھانچے کی رپورٹ جاری کردی ہے جس نے مختلف علاقوں کے درمیان سہولیات اور ترقی میں عدم برابری سے متعلق تشویشناک تصویر پیش کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 20 پسماندہ

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا کونسا کھلاڑی کس کھانے کو پسند کرتا ہے؟ دلچسپ ویڈیو

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر قومی کرکٹ ٹیم کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کھلاڑی اپنی پسندیدہ کھانوں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ویڈیو کو شائقین کی

مزید پڑھیں »

انسان اور چیٹ بوٹ کے تعلق کے لیے خاص لفظ جسے کیمبرج ڈکشنری نے سال 2025 کا ورڈ بھی قرار دے دیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)کیمبرج ڈکشنری نے سال 2025 کا لفظ پیرا سوشل منتخب کر لیا جس نے آن لائن غیر صحت مند رجحانات، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے کردار اور سلیبریٹی کلچر کے ساتھ جڑنے والے تعلقات پر نئی بحث چھیڑ دی

مزید پڑھیں »